Skip to content

Menu

  • صفحہ اول
  • ای پیپر
  • اپنا وطن
  • بین الاقوامی
  • اپنا بہار
  • ریاستوں
  • مضامین
  • اسپورٹس
  • فلم و فیشن
  • عالمی خبریں
  • Privacy Policy

Archives

  • October 2025
  • September 2025

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Oct    

Categories

  • INDIA
  • Uncategorized
  • ای پیپر

Copyright Al Watan Times 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress

Al Watan Times
  • صفحہ اول
  • ای پیپر
  • اپنا وطن
  • بین الاقوامی
  • اپنا بہار
  • ریاستوں
  • مضامین
  • اسپورٹس
  • فلم و فیشن
  • عالمی خبریں
  • Privacy Policy
You are here :
  • Home
  • Uncategorized
  • غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے: اقوام متحدہ
Written by AuthorOctober 7, 2025

غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے: اقوام متحدہ

Uncategorized Article

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ جنگ کے 2 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر روک دیا جائے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس کی قیمت شہریوں کو اپنے خون سے ادا کرنی پڑے۔انہوں نے کہا کہ غزہ کے شہریوں نے اس ساری صورتحال میں بہت نقصان اٹھایا، وہاں بڑے پیمانے پر قحط اب مُداوا طلب کر رہا ہے۔انہوں نے امن قائم کرنے کی حالیہ کوششوں کے حوالے سے کہا کہ ہمیں ان حالات میں امید کا انتخاب کرنا چاہیے۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ پچھلے 2 سال سے جاری ہے جس میں 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، غزہ میں بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے میں ہزاروں افراد کی لاشیں موجود ہیں۔

You may also like

الوطن ٹائمز، رانچی-08-10-25۔

October 8, 2025

الوطن ٹائمز، نالندہ۔01-10-25۔

October 8, 2025

الوطن ٹائمز، رانچی-01-10-25۔

October 8, 2025

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Archives

  • October 2025
  • September 2025

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Oct    

Categories

  • INDIA
  • Uncategorized
  • ای پیپر

Al Watan Times

Links

  • Privacy Policy
  • اپنا بہار
  • اپنا وطن
  • اسپورٹس
  • ای پیپر
  • بین الاقوامی
  • ریاستوں
  • صفحہ اول
  • عالمی خبریں
  • فلم و فیشن
  • مضامین

Contact Us

  • Instagram
  • Facebook
  • X
  • WhatsApp

+91 79030 70811

Copyright Al Watan Times 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress